ibarat
-
جنت کے مشاغل اور ماہرینِ معیشت
محمد فاروق عاربی جنت میں جانے کی خواہش اور امید ہر کسی کو ہوتی ہے؛ ہمیں بھی ہے۔ لیکن میں اکثر سوچتا ہوں کہ لوگ جنت میں وقت کیسے گزاریں گے؟ دنیا کی زندگی تو چار دن کی ہے، کٹ ہی جاتی ہے؛ بقول بہادر شاہ ظفر: عمرِ دراز مانگ…
-
کیا نہ کام ایسا جسے کہیے کارنامہ؛ چلے کبھی نہ کوئی چال شاطرانہ
فاروق عاربی غزل کیا نہ کام ایسا جسے کہیے کارنامہ؛ چلے کبھی نہ کوئی چال شاطرانہ۔ ہم قفس میں رہنے کے عادی ہو گئے ہیں؛ کبھی نہ دل میں آیا خیال باغیانہ۔ کمال آدمی کی مثال کیسے بنتے؛ ذات بے ہنر سی، جمال درمیانہ۔ مزاجِ بے نیازی، نہ آرزو میں…
-
شرم، حیا سب پاسے تجدی؛ ویندی یار دے ویڑھے بھجدی
فاروق عاربی سرائیکی غزل شرم، حیا سب پاسے تجدی؛ ویندی یار دے ویڑھے بھجدی۔ بَھئے ونجاں تاں سوہنڑی آں؛ نہ بھانواں تاں کوڑھی جگ دی۔ منزل اَوکھی اُوکوں لبھدی؛ جیڑھی یار دے آکھے لگ دی۔ غیریں نال نہ سنگتاں لاویں؛ جوگی نال ہے جوگن سجدی۔ شان بنڑی ہِم یار دے…
-
ذِکر امریکی فقیروں کا
فاروق عاربی ہم نے واشنگٹن میں چالیس دن ایسے گزارے جیسے کوئی اجمیر شریف میں جا کر چلہ کاٹتا ہے۔ خدا کی قدرت کو سو رنگ میں تجلی پذیر دیکھا۔ ان ایام میں جہاں ہم نے معرفت اور سلوک کی دیگر منازل طے کیں وہاں مشاہدہ کے مقام سے بھی…
-
ساٹھ کی دہائی میں پیدا ہونے والے لوگ
فاروق عاربی انسانی زندگی کے تین اہم ادوار ہوتے ہیں: بچپن کا زمانہ، جب انسان کی شخصیت بن رہی ہوتی ہے؛ جوانی کے سہانے دن، جب بہت سے الٹے سیدھے کام کرنے کو دل چاہتا ہے، اور ادھیڑ عمر کے ماہ و سال، جب انسان کی طبیعت میں کچھ ٹھہراؤ…
-
Neutrality imperative
By Farooq Arby PAKISTAN is navigating one of its most delicate balancing acts in years. Not only did its leadership manage to secure a ceasefire at the height of the Middle East tension, its capital also became the venue for talks between the US and Iran — a rare direct…
-
Engineered Stability
By Farooq Arby PAKISTAN’S external account signals aren’t comforting. Export momentum is uneven, imports are rebounding and the current account has been oscillating between deficit and modest surplus. But the rupee has been unusually calm. That combination typically shows up as visible pressure on exchange rates in emerging markets. The…
-
مصنوعی شرحِ مبادلہ: معیشت کا فائدہ یا نقصان؟
محمد فاروق عاربی ہم پاکستانی ڈالر کے ساتھ روپے کی شرحِ مبادلہ (ایکسچینج ریٹ) کے حوالے سے بہت جذباتی واقع ہوئے ہیں۔ ذرا سا ڈالر کا ریٹ بڑھے تو ٹی وی پر سنسنی خیز ٹِکر چلنے لگتے ہیں، جیسے، ڈالر کی اونچی اُڑان، روپیہ منہ کے بَل گر گیا، وغیرہ…
-
سماجی تحتی ڈھانچہ ، یعنی سوشل انفراسٹرکچر
محمد فاروق عاربی مسلمان بچوں کےذہنوں میں تین باتیں بچپن سے ہی ڈال دی جاتی ہیں جو آگے چل کر ہمارے معاشرے میں چند بنیادی مسائل کا باعث بنتی ہیں۔ ایک یہ کہ مال و دولت کمانا بُرا کام ہے۔ زیادہ مال والے لوگوں کو قیامت کے دن زیادہ حساب…
-
محمد ﷺ سے وفا
محمد فاروق عاربی کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیںیہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں اطاعتِ محمد (صل اللہ علیہ و آلہٖ وسلم) اور عشقِ محمد اللہ تعالیٰ کے انعام کا وسیلہ ہیں۔ لیکن علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے اس شعر میں…









